Cricket News

ہارنے کے بعد افغانی بے شرمی پہ اتر آئے! اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کو مارنا شروع کر دیا!

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک زبردست مقابلہ کھیلا گیا جس کو پاکستان کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ایک وکٹ سے جیت لیا-

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے میچ جیتنے کے بعد پاکستان کے شائقین کرکٹ ٹیم نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں خوب لطف اٹھایا-

جب پاکستانی کرکٹ فینز افغانستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد لطف اٹھا رہے تھے تو وہاں اسٹیڈیم میں موجود افغان کرکٹ فینز کو غصہ آیا اور انہوں نے پاکستانی شائقین کرکٹ پر حملہ کرنا شروع کر دیا-

افغان کرکٹ فینز نے ایک بار پھر سے پاکستان کے خلاف ہار کو نہ برداشت کرتے ہوئے ان کے شائقین کرکٹ پر کرسیاں اچھالی اور کافی پورا ماحول اسٹیڈیم میں پیدا کیا-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago