لاہور : کے پی ایل میں حصہ لینے والے کھلاڑی مظفرآباد پہنچنے لگے، ایونٹ کا شیڈول بھی آگیا –

بھارت کی سخت دھمکیوں کے باوجود کے پی ایل کا میلا سجنے کو تیار ہے! کل ایونٹ کا شیڈول جاری کیا گیا – کچھ میچ صبح 10 بجے، کچھ دوپہر اور کچھ رات کو 7:30،8:30 کھیلے جائیں گے –

ٹیمیز اور کھلاڑیوں نے کل مظفرآباد پہنچا شروع کردیا تھا – شاہد آفریدی بھی ایونٹ میں شرکت کے لیے پہنچ چکے ہیں – ویسٹ انڈیز سے بھی کھلاڑی جلد پہنچا شروع کریں گے –

یاد رہے شاہد آفریدی نے بھارت کو کرارا جواب دیا تھا اور بھارت کی دھمکیوں کے باوجود ہرشل گبز اور دلشان لیگ میں حصہ لے رہے ہیں-

اونٹ 27 سے 30 ممالک میں لائیو دکھایا جاۓ گا- 25٪ کرواڈ کو میدان میں آنے کی اجازت ہوگی-

اپنا تبصرہ بھیجیں