Categories: Cricket News

کیا اس سال لاہور قلندر پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن پائے گا؟ شاہین نے بڑی خوشخبری سنا دی!

پاکستان سوپر لیگ کا 2023 کا ٹورنامنٹ فروری کے مہینے میں شروع ہوگا پاکستان سوپر لیگ کی بڑی فرنچائز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ آپ کو اس سال لاہور قلندر کی طرف سے اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی-

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ کہ ہماری ٹیم میں 89 کھلاڑی وہی ہے جو کہ پہلے بھی ٹیم کا حصہ تھے ہم نے وہیں پر دوسرے کھلاڑیوں کو پک کیا ہے جہاں پر ہمیں ضرورت محسوس ہوئی تھی اور امید ہے کہ اس سال اچھی کارکردگی دکھائیں گے-

شاہین شاہ آفریدی کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ سکندر رضا اس وقت اپنی بہترین فارم میں ہے اور وہ لیگز کا بھی تجربہ رکھتے ہیں ان سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے-

یاد رہے کہ لاہور قلندر کی ٹیم گزشتہ سال 2022 میں پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے ٹورنامنٹ کی چیمپئن بنی تھی-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago