پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس سال آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی لاجواب تھی- پاکستان کرکٹ ٹیم ویسے اتنی مستقل مزاجی سے اچھی کرکٹ نہیں کھلتی لیکن اس دفعہ ورلڈ کپ میں الجھے ہی رنگ میں نظر آئی – پاکستان کرکٹ سب کو حیران کر دیا –

پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیم کو چیمپین ٹرافی جیتوابے ولے کپتان سرفراز احمد بھی اس ٹیم کے ساتھ دبئی میں موجود ہیں – سرفراز احمد پاکستان کے ٹی ٹونٹی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان ہیں – ایک بہترین انسان بھی ہیں –

سرفراز احمد اس سال ٹیم کے ساتھ تر گئے ہیں لیکن صرف پانی پیلا رہے ہیں – سرفراز احمد کو کیھلایا نہیں جارہا – اس کے باوجود سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں وکٹ کیپر بلے باز کو ہنستا دیکھا جاسکتا ہے – کپتان ہر حال میں خوش نظر آتے ہیں اور دنیا کے لیے مثال قائم کرتے ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں