لاہور : حیدر علی کا باغ اسٹالیز کے خلاف زبردست بلے بازی- باغ اسٹالیز کو میچ جتوایا!

کشمیر پریمیر لیگ میں کل بھی 2 میچ کھیلے گئے، پہلے میں ذیشان اشرف نے زبردست سینچری کر ڈالی اور دوسرے میچ میں حیدر علی نے 91 رن کی دھواں دھار بیٹنگ کردی –

باغ سٹالیانز کی ٹیم اوور سیز واریرز کے مد مقابل ائی- باغ اسٹالیز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 186 رن بنائے – شان مسعود 73 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے –

اوورسیز وارئرز کی ٹیم شروع سے ہی زبردست موڈ میں نظر آئی – حیدر علی نے 57 گیندوں پر 91 رن کی لاجواب اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے – وارئرز نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی – کامران غلام نے بھی 17 بالز پر 41 رن بنا ڈالے –

حیدر علی، افتخار احمد، آصف علی ڈومیسٹک میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے جا رہے ہیں لیکن انٹرنیشنل کرکٹ میں فیل ہوتے جا رہے –

حیدر علی آگر مزید ایسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو شدید قومی ٹیم میں ایک اور بار واپسی کرلیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں