Pak Cricket

پی سی بی نے شان مسعود کو نمر 4 پر کھیلانے کی سازش کی، شان نے پھر بھی لاجواب بلے بازی کردی! پی سی بی شرم کرو!

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2022 کا آغاز ہو چکا ہے- نیشنل ٹوئنٹی کپ 2022 میں آج دو میچز کھیلے جارہے ہیں جن میں سے پہلا بیان ختم ہو چکا ہے- سندھ کی ٹیم نے پہلے میچ کے اندر ساودرن پنجاب کی ٹیم کو شکست دے دی ہے- سرفراز احمد نے لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ بھی کیا –

دوسرے میچ میں بلوچستان اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے آئی ہے جس میں بلوچستان نے پہلے بلے بازی کی- بلوچستان کرکٹ ٹیم شامل شان مسعود نے نمبر چار پر بلے بازی کی-

اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر دیکھنا چاہتے تھے کہ شان مسعود ماڈل میں کیسے کھیلتے ہیں، شان مسعود نے ففٹی لگا کر سب کو بتا دیا کہ وہ مڈل آرڈر میں بھی بہترین بلے بازی کر سکتے ہیں- شان مسعود نے تقریبا دس رن فی اوور کی رفتار سے بلے بازی کی اور 54 رن بنائے-

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago