پاکستان سپر لیگ کا سیزن ساتھ اگلے سال کے شروع میں کھیلا جائے گا – پی ایس ایل 2022 کو جنوری میں کروائے جانے کا امکان ہے – ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے – ڈرافٹ میں بڑے کھلاڑی شامل ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا –

ایک روز قبل پی سی بی کے چیرمین رمیز راجہ پی ایس ایل کے فرینچائس کے درمیان معاملات بگڑ گے اور گرما گرمی ہوگئی – رمیز راجہ نے پی ایس ایل میں بڑے کھلاڑیوں کو لانے کا کہا –

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ، پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے آسٹریلوی اور انگلش کھلاڑی سے بات چیت میں ہے – ذرائع کا کہنا ہے کے ارن فنچ، مارگن اور بٹلر جیسے کھلاڑیوں سے پی ایس ایل میں شرکت کے لیے بات چیت جاری ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں