Categories: Cricket News

پاک بھارت میچ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو روک دینا چاہیے! آسٹریلیا کے بڑے کھلاڑی نے بڑی بات کہہ ڈالی!

پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کا میچ کھیلا گیا اس میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا-

پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق آسٹریلوی کرکٹ کے مایا ناز بلے باز مچل مارش کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے میچ کے بعد آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو روک دینا چاہیے مچل مارش نے بڑے کھلے الفاظ میں پاک بھارت میچ کی تعریف کی انہوں نے کہا کہ ان کے لئے اس میچ میں اتنے سارے کراؤڈ کے سامنے شامل ہونا ایک اعزاز کی بات ہے-

مچل مارش کہتے ہیں کہ اس سے بہتر مقابلہ کرکٹ میں آپ کو اور کہیں دیکھنے کو نہیں مل سکتا اور یہ جو مقابلہ ہوا ہے بہت زیادہ شاندار اور کمال کا مقابلہ پاکستان اور بھارت کی جانب سے دیکھنے کو ملا ہے-

یاد رہے پاکستان اور بھارت کے درمیان میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف بد قسمتی سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago