پاکستان کرکٹ ٹیم سے نظر انداز ہونے والے کرکٹر جس میں احسان عادل اور حماد اعظم شامل ہیں وہ اب ایم آئی نیو یارک ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں-

یہ ٹیم آئی پی ایل کی بڑی فرنچائز ممبئی انڈیا کے مالک کی ملکیت ہے جس میں احسان عادل اور حماد اعظم اس وقت شامل ہیں-

حماد اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم سے نظر انداز ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے امریکہ کا رخ تیار کر لیا تھا امریکہ کی لیگ میں شامل ہونے کے بعد حماد اعظم بہت خوش ہیں اس پر انہوں نے اپنی خوشی کا بھی اظہار کیا ہے-

حماد اعظم کا کہنا ہے کہ میں جس ٹیم میں شامل ہوں یہ دنیا کی سب سے بڑی فرنچائز ہے اور میں اس فرنچائز کا حصہ بن کر بہت ہی زیادہ خوش ہوں-

حماد اعظم کہتے ہیں کہ وہ بارہ سے تیرہ سال تک اس فرنچائز کی طرف طرف دیکھ رہے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں