لاہور : پاکستان کی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے تیاریاں اب باقاعدہ طور پر شروع ہوچکی ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم نے کل اور پرسوں ٹریننگ سیشن کیا اور آج پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ایک سناریو بیسد میچ کیھل رہی ہے _

سناریو بیسد میچ میں کچھ بلے بازیوں کو ایک سکور دیا جاتا ہے کے انہوں نے اتنا سکور اتنے اورز میں چیز کرنے ہتا ہے – ایسے بالرز کو بھی ایک ہدف دیا جاتا ہے –

اج پاکستان کے ٹاپ آرڈر جس میں بابر اعظم، محمد رضوان ،محمد حفیظ اور علی شامل ہیں – پاکستان کے ٹاپ آرڈر کو پندرہ اورز میں 150 رنز کا ہدف دیا گیا تھا – پاکستان کا ٹاپ آرڈر یہاں سکور کرنے میں ناکام ہوگیا،اس سے ثابت ہوتا ہے کے بابر اعظم اور محمد رضوان بہت سلو کیھلتے ہیں – اس وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شرجیل خان کی ضرورت –

اپنا تبصرہ بھیجیں