Pak Cricket

پاکستان کی نیوزیلینڈ سیریز سے قبل انتہائی تشویش ناک خبر! بڑے کھلاڑی کو کرونا ہوگیا!

پاکستان کے جانے پہچانے آل راؤنڈر محمد نواز کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کوویڈ 19 کے پروٹوکول کے مطابق قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور کچھ عرصہ بعد انکے 2 ٹیسٹ کیا جائینگے جس کے بعد وہ قرنطینہ سے نکل جائینگے –

بائیں ہاتھ کے اسپنر نے کوویڈ ٹیسٹ کے دوسرے دور کے دوران مثبت تجربہ کیا تھا ، جو بدھ کو اسلام آباد پہنچنے پر کیا گیا تھا۔

باقی تمام کھلاڑیوں کے دونوں کرونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں – جو کے پاکستان کرکٹ ٹیم اور شائقین کے لیے بڑی خوشخبری ہے-

پاکستان کے لیے یہ بری خبر ہے کیونکہ پاکستان کے پاس کوئی اچھا اسپنر نہیں تھا جوکہ ٹی ٹونٹی میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتا لیکن اچھی خبر بھی ثابت ہوسکتی ہے کیونکہ اب عثمان قارد ٹیم کے اندر شامل ہوسکتے ہیں –

یاد رہے پاکستان کی ورلڈ ٹی ٹونٹی، انگلینڈ اور نیوزیلینڈ سیریز میں کوئی اچھا سپین گیند باز موجود نہیں تھا –

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago