اب سے 2 ماہ پہلے نیوزیلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دھوکہ دیا تھا – نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کیھلنے آئی اور سیکورٹی کا بہانا کرکے چلی گئی – اس کے بعد پاکستان کرکٹ کو ایک بہت بڑا دھچکا لگا – پاکستان کی دنیا بھر میں بد نامی ہوئی-

اسکے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس دنیا کو ایک کرارا جواب دینے کا واحد موقع آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 تھا – پاکستان نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک شاندار فتح حاصل کی – اس کے نیوزیلینڈ کی سیکورٹی کا مسئلہ حل کیا اور اب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے –

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی حامی بھر دی ہے – ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس سال کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی- پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے –

13، 14 اور 16 دسمبر کو تین ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جائیں گے اور 18،20 اور 22 دسمبر کو کھیلے جائیں گے – پاکستان کی زبردست کارکردگی! ٹیمیں پاکستان آنے کے لیے بے تاب! ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول آگیا!

اپنا تبصرہ بھیجیں