Categories: Cricket News

پاکستان کی بولنگ ہالینڈ ٹیم پر قیامت کی طرح ٹوٹ پڑی! نیدر لینڈ کے بلے باز پاکستانی بولنگ سے سخت پریشان!

پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلا جا رہا ہے اس میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے بولنگ کی اور نیدر لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا-

تفصیلات کے مطابق آج کے اس پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بولنگ کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا-

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے ایک بار پھر محمد وسیم جونیئر نے 2 وکٹیں حاصل کیں حارث رؤف نے 1 وکٹ حاصل کی شاداب خان کی جانب سے شاندار کارکردگی کا بولنگ میں مظاہرہ کیا گیا-

آج کے اس میچ میں جو کہ پر سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے جیتنا بہت ضروری ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے رنز کا ٹارگٹ دیا ہے-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago