Categories: Cricket News

پاکستان کی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف خطرناک پلینگ ١١ اگئی! جاننے کے لیے آرٹیکل پڑھیں!

ایشیا کپ دو ہزار بائس کی شروعات میں اب صرف اور صرف دو دن رہ چکے ہیں اور ساری کی ساری ٹیم بھی فائنل ہوگئی ہے- پاکستان اور بھارت کے گروپ کے اندر ہونک کانک کی ٹیم بھی شامل ہوگی اور دوسری جانب افغانستان سری لنکا اور بنگلہ دیش ایک ہی گروپ میں ہوگی-

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے میچ میں صرف تین دن کا وقت باقی رہ چکا ہے- اس سے پہلے گہما گہمی عروج پر ہے- کافی لوگ پاکستان کی پلیئنگ الیون کا سوال اٹھا رہے ہیں-

ابھی ہم ملانے کی کوشش کرتے ہیں پاکستان کی سب سے تگڑی ١١ جو کہ بھارت کے خلاف پہلا میچ کھیل سکتی ہے-

بابر اعظم اور محمد رضوان اوپن کریں گے فخرزمان نمبر تین کے اوپر آئیں گے – اس کے بعد نوجوان کھلاڑی حیدر علی نے اس کے بعد شاداب خان کو رکھا جا سکتا ہے- نمبر 6 کے اوپر پاکستان کے پاس کافی زیادہ چیز ہے-

پاور لٹر آصف علی، افتخار احمد اور خوشدل شاہ میں سے دو کھلاڑیوں کو موقع دیا جانے کی امید ہے- اس کے بعد محمد نواز اور پھر پاکستان کے تین فاسٹ بولر شامل ہوں گے جس میں حارث رؤف اور نسیم شاہ کا نام طے ہیں-

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago