اس سال آئی سی سی کا ون ڈے ورلڈ کپ بھارت میں کھیلا جانا ہے ون ڈے ورلڈ کپ سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایا ناز فاسٹ بولر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں اس سال ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت صحت فائنل ہو-

تفصیلات کے مطابق ق راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کو بھارتی کرکٹ ٹیم کو ہرا کر 2011 کے ورلڈ کپ کی ہار کا بدلہ لینا چاہیے-

یاد رہے کہ 2011 میں میں بھی آئی سی سی ورلڈ کپ بھارت میں ہوا تھا جس میں بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تھا اور بھارتی ٹیم فائنل بھی اپنے نام کر گئی تھی-

2011 کی ہار سے پاکستان کے تمام شائقین کرکٹ کو بے حد افسوس ہوا تھا جس کے باعث وقت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت میں بھارتی ٹیم کو ہر آنا چاہیے اور 2011 کے ورلڈ کپ کا بدلہ لینا چاہیے-

اپنا تبصرہ بھیجیں