Cricket News

پاکستان ٹیم کے خلاف میچ کھیلنے پر ویرات کوہلی کو ایک بڑا اعزاز ملے گا! جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف ایشیا کپ کے ٹورنامنٹ میں اپنا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کے کیریئر کا 100 میچ کھیلیں گے-

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 میچ کھیلنے والے مجھے چودویں کھلاڑی بن گئے ہیں-

ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر کی بدترین فام کا شکار ہیں وہ پچھلے کئی برسوں سے کسی بھی فارمیٹ میں سنچری بنانے میں ناکام رہے ہیں-

لیکن ہمیشہ سے یہ دیکھا گیا ہے کہ ویرات کوہلی پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف زبردست کارکردگی دکھاتے ہیں تو پاکستان انڈیا کے میچ کو لے کر بھی شائقین کرکٹ اس لیے زیادہ پر جوش ہیں کہ ویرات کوہلی پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف کیسی کارکردگی دکھائیں گے-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago