Categories: Cricket News

پاکستان سے ٹیسٹ کرکٹ کا جنازہ نکل گیا! شرم کرو رمیز راجہ اور بابر اعظم!

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا گیا ساری ساری پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج رات راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا – پاکستان نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے اتنے رن کھائے جتنے کھائے سکتے تھے، لیکن آخر ایک دن میں کتنے کھائے جاسکتے تھے –

بولنگ ایک طرف لیکن اس میچ کی پچ پر سب سے زیادہ سوالات ہیں – اتنی بری پچ کیوں اور کیا سوچ کر بنائی گئی – اتنی فلیٹ وکٹ جہاں پر بولرز کے لیے کچھ نہیں اور بلے بازوں کے لیے جنت تھی – انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دھو کر رکھ دیا –

انگلستان کی ٹیم نے پہلے ہی دن ٥٠٠ رنز کا ہدف کراس کر کے تاریخ رقم کردی اور ٹیسٹ کرکٹ میں ایک دن یعنی پہلے دن سب سے زیادہ رنز بنانے والی ٹیم بن گئی- انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی اس کاوش کی دنیا بھر میں تعریف بنتی ہے، انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کو بدل کر رکھ دیا!

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago