اج سے تقریباً 17 دن قبل، نیوزیلینڈ بے پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا تھا – دورہ منسوخ کرتے ہوئے نیوزیلینڈ کا کہنا تھا کے، پاکستان میں سیکورٹی تھرٹس کے باعث، نیوزیلینڈ دورہ پاکستان کو منسوخ کر رہا ہے –

پاکستان اور نیوزیلینڈ نے 5 ٹی ٹونٹی اور 3 ٹی ٹونٹی کھیلنے تھے – لیکن نیوزیلینڈ نے دورہ بغیر کسی اچھی وجہ کے منسوخ کردیا – جس کے باعث پھر انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان کو منسوخ کردیا تھا – اس کی وجہ سے پاکستانی عوام انگلینڈ اور نیوزیلینڈ پر شدید غصہ ہے –

پاکستانی عوام غصہ میں ہے اور ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیوزیلینڈ کو اچھا سبق چکانے کا کہہ رہی ہے – رمیز راجہ نے بھی ایسی بات کی – آب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان اور نیوزیلینڈ کے ورلڈ کپ 2021 میں میچ کی ٹکٹیں صرف 4 گھنٹے میں بک گئی – اس پر لوگ حیران ہوگئے – پاکستان اور بھارت کی میچ کی ٹکٹیں بھی ابھی سولڈ اوٹ نہیں ہوئیں –

ائی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں 70 فیصد کرواڈ کو میچ لائو دیکھنے کی اجازت دی ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں