آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے – سیریز کے شیڈول کا اعلان بھی کردیا گیا ہے – آسٹریلیا پاکستان میں ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی – پاکستان کے لیے یہ بہت بڑی بات ہے کیونکہ اس سے پہلے انگلینڈ اور نیوزیلینڈ نے دورہ پاکستان کو ملتوی کر چکے تھے –
آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے- اب بات یہ ہے ہے کیا آسٹریلیا کی مظبوط ترین ٹیم پاکستان آئے گی یا بی ٹیم دورہ پاکستان کرے گی –

آسٹریلوی کپتان نے کہا ہے کے پاکستان آنے کا فیصلہ کھلاڑیوں کا ہے، شاہد کچھ پلیرز پاکستان کا دورہ نہیں کریں –

اطلاعات کے مطابق اس کے باوجود آسٹریلیا کو اپنی مظبوط ٹیم پاکستان بھینی پڑے گی کیونکہ اس سیریز میں آئی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے _

اپنا تبصرہ بھیجیں