Categories: Cricket News

ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم نے بڑے بڑوں کے چھکے چھڑا دیے! ایسا خطرناک ریکارڈ بنا ڈالا کہ تاریخ یاد رکھے گی!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان آج ٹیسٹ سیریز کا آغاز کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گیا ہے-

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم نے اس زبردست اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا-

پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف 161 رنز کی شاندار باری کھیلی-

آج کے دن کے اختتام کے بعد بابر اعظم کی شاندار باری نے ان کی ٹیسٹ کرکٹ کی بہترین اوسط ان کے کیریئر میں بنوا دی ہے-

اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اوسط 50 ہو گئی ہے جو کہ ایک ورلڈ کلاس پلیئر کی ہوتی ہے-

یاد رہے کہ آج کے دن کے اختتام کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں 317 رنز 5 وکٹوں کے نقصان پر بنے ہیں

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago