بھارت اور انگلینڈ کا میچ اس وقت ایجبیسٹن کرکٹ سٹیڈیم برمنگھم میں جاری ہے- آج میچ کا فیصلہ کن بھی ہو سکتا ہے کیوں کہ آج میچ کا چوتھا دن کھیلا جائے گا- کل کے دن کچھ حیران کن چیزیں ہوئی اور ویراٹ کوہلی اپنے آپے سے باہر بھی ہوئے-

ویراٹ کوہلی جو کہ اپنے غرور کی وجہ سے بہت زیادہ سوشل میڈیا پر گردش میں رہتے ہیں ایک دفعہ پھر سے اس لیے ٹریند کرتے رہے – وراٹ کوہلی نے جانی کو گالیاں دیں اور اس کے بعد معاملات گرم ہو گیا-

‏ جانی گالیاں دینے کے بعد وراٹ کوہلی تو پیچھے ہٹ گئے لیکن جانی نہیں ہٹے- انہوں نے لاجواب بلے بازی کرتے ہوئے سنچری کا ڈالی اور بھارتی بولرز دیکھتے رہ گئے-

اس کے بعد یہاں پر معاملہ ختم نہ ہوا اور جب وراٹ کوہلی کی باری آئی پیٹنگ کرنے کی تو ویرات کوہلی بھی 20 رنز پر پویلین لوٹ گئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں