پاکستان وائٹ بول کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شاداب خان سے جب بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے متعلق سوال کیا گیا تو شاداب خان کا کہنا تھا کہ ہم سب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو دوبارہ سے فارم میں دیکھنا چاہتے ہیں-
تفصیلات کے مطابق شاداب خان کا کہنا تھا کہ جب بھی ویرات کوہلی بیٹنگ کرنے گراؤنڈ میں آتے ہیں تو ایک ڈر ہوتا ہے کیونکہ وہ بڑا کھلاڑی ہے-
ویرات کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے مزید شاداب خان نے یہ کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ویرات کوہلی ٹورنامنٹ میں سنچری بھی اسکور کریں بس ہمارے خلاف نہ کریں باقی دوسری ٹیموں کے خلاف کر لیں-
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا-
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…
پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…