اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر عمران خان کی طرف سے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے پر اپوزیشن کی تمام تر پارٹیز نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا-

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن چاہتی تھی کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو کرسی سے ہٹایا جائے اور اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم بنایا جائے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے ان کے اس پلان کو مکمل طور پر مسترد کردیا اور آئین کے خلاف قرار دیا-

قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس اور محمد حفیظ دونوں نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی اور ان کو لیجنڈ قرار دیا-

یاد رہے آج وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے پر سوشل میڈیا پر ان کے فینز اور سپورٹرز نے انہیں گیم چینجر قرار دیا-

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تمام تر پارٹیز کے جتنے بھی منصوبے تھے انہیں نکالنے کے سب کو رد کردیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں