Categories: Cricket News

نکارہ فارم کے باوجود بھی بابر اعظم نے اس سال وہ کارنامہ سر انجام دے ڈالا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا! جان کر ناقدین بھی بابر کے مداح بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ سے کپتان بابر اعظم ایشیا کپ اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 میں اپنی بری کا شکار تھے-

تفصیلات کے مطابق سال دو ہزار پانچ پورا ہونے کے باوجود بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے نے اس سال بھی سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنائے ہیں-

بابر اعظم نے تمام فارمیٹس میں 44 اننگ کھیل کر 51 کی اوسط سے 2075 رنز بنائے ہیں اس کارکردگی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی 6 سنچریاں اور 14 نصف سنچریاں شامل ہیں-

اتنی پرفارمنس دینے کے بعد بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اس سال سخت اور کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے-

یاد رہے دو بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے جس میں ایشیا کپ 2022 اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا ٹورنامنٹ شامل ہے-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago