نجم سیٹھی کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایا ناز گیند باز محمد عامر نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے-
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز گیند باز محمد عامر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے پر کہنا تھا کہ
right man for the right job congratulations to @najamsethi sir .
محمد عامر نجم سیٹھی کے چئیرمین بننے پر بہت زیادہ خوش ہیں محمد عامر کے اس ٹویٹ کے بعد لوگوں نے پھر سے دیا میں جگہ دی ہے کہ نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کے بعد محمد عامر اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوبارہ سے کم بیک کریں گے
محمد عامر کے کم بیک کے متعلق ابھی تک کوئی بھی آفیشل اپڈیٹ نہیں آئی لیکن ان کے ٹویٹ سے یہی لگ رہا ہے کہ وہ نجم سیٹھی کے چیئرمین بننے کے بعد ہوسکتا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں دوبارہ سے واپسی کریں-
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…
پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…