Categories: Cricket News

نجم سیٹھی کا بڑا بیان، عامر کے اوپر چیرمین بننے کے بعد پہلا بیان دے دیا!

پاکستان کے سابق بولر محمد عامر کی واپسی کے معاملے پر نجم سیٹھی نے خاموشی توڑ دی ہے۔ انتظامیہ کی وجہ سے کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے محمد عامر کی اب واپسی ہو سکتی ہے۔

نجم سیٹھی نے ہمیشہ محمد عامر کی حمایت کی ہے۔ جب وہ میچ فکسنگ میں مجرم قرار پائے تو نجم سیٹھی نے معذرت کی۔ انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کی تو نجم سیٹھی نے بھی ان کا ساتھ دیا۔

اب ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے کے بعد انہوں نے خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے ایک عرب نیوز چینل کو انگریزی میں انٹرویو دیا۔

نجم سیٹھی “عامر نے اپنا جرم تسلیم کرلیا، اگر وہ ایک بار پھر پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں تو میں ٹھیک ہوں”

نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ ‘میں ٹھیک ہوں گا اگر وہ واپسی کرنا چاہتے ہیں، انہیں رمیز راجہ اور ان کی انتظامیہ سے مسئلہ تھا ہم سے نہیں’۔

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago