پاکستان کرکٹ بورڈ کے اندرونی ذرائع نے جب کل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کے حوالے سے ایک خبر جاری کی تو سوشل میڈیا سو قسم کے موقفوں سے بھر گیا – کچھ لوگ محمد عامر کو اب کبھی پاکستان کرکٹ ٹیم میں دیکھنا بھی نہیں چاہتے تو کچھ عابر کی واپسی پر بہت خوش ہوئے –

اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پر کافی تنقید کی جارہی ہے اور سوشل میڈیا پر انکے خلاف ٹرینڈ چلویا جا رہا ہے – انکو نجم سیٹھی دا دسٹرایر کہا جارہا ہے –

اسکی واحد وجہ محمد عامر نہیں ہے بلکے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان انکے عہدے سے نکالنے کی خبر بھی ہے – اطلاعات موصول ہوئی تھی کے شاداب خان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو بنا جائے گا نائب کپتان!

اپنا تبصرہ بھیجیں