پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آج پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا- پاکستانی وقت کے مطابق کے مقابلہ شام کو ساڑھے سات بجے شروع ہوگا- پاکستان اور ابگلہندکی ٹیموں کے لیے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 سے پہلے پریکٹس کا ایک سنہری موقع ہے-

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوس بٹلر پاکستان کے دورے پر آئے ہیں لیکن اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ صرف اور صرف آخری دو میچوں کے اندر شرکت کریں گے- اس کی وجہ ان کو ایک انجری ہوچکی ہے-

انگلینڈ ٹیم کے کپتان جو پتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولنگ کی کافی تعریف کی- انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فاسٹ بولر اور تیز گیند بازی کو بہت اوپر ریٹ کرتے ہیں ہیں-

جوس بٹلر پاکستان میں کرکٹ کو بحال کرنے کے لیے پاکستان آئے ہیں انہوں نے یہ بھی کہا –

اپنا تبصرہ بھیجیں