Categories: Cricket News

میں نے مشکل صورتحال میں بلے بازی کرنا بابر اعظم سے سیکھا ہے! مایا ناز نوجوان کھلاڑی بابر اعظم کا بڑا مداح بن گیا!

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا اس میچ میں میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی-

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے باز صائم ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا-

صائم ایوب کا میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے بابر اعظم سے سیکھا ہے کہ سامنے والی ٹیم کے خلاف کیسے پلان کرنا ہے اور کس طرح اس صورتحال میں بیٹنگ کرنی ہے-

صائم ایوب کا مزید کہنا تھا کہ بیان نہیں ہوئی جس پر مجھے مایوسی بھی ہوئی لیکن مجھے خوشی ہے میں اپنی ٹیم کے لیے اس وقت کام آسکا جب ٹیم کو ضرورت تھی-

یاد رہے سری سے پہلے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم نے عیسائیوں پر محمد حارث کی بڑی تعریف کی تھی-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago