پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے موجودہ کپتان بابر اعظم کے متعلق کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کھلاڑیوں کے ساتھ رابطہ بڑھانا چاہیے-

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کا تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کے تھا جو میرے ساتھ ہوا وہ کسی اور کے ساتھ ہو-

سرفراز احمد کا مزید کہنا تھا کہ بابر اعظم سیکھتے ہیں سیکھیں گے وہ کپتانی سیکھ رہے ہیں ہر شخص غلطی کرکے ہی سیکھتا ہے اور بابر اعظم بھی بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں-

یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے دنوں پر مشتمل بابر اعظم کی کپتانی کو لے کر آئے دن تنقید سوشل میڈیا اور میڈیا کی جانب سے رہتی ہے-

لیکن ہر بار پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنی شاندار پرفارمنس سے ناقدین کو غلط ثابت کرتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں