Cricket News

میں بڑی بڑی باتیں نہیں کرتا! اپنے بلے سے جواب دیتا ہوں! بابر اعظم کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب!

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ آج 28 اگست بروز اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے-

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کی جس میں ایک خاتون بھارتی صحافی نے بابر اعظم سے پچھلے سال ورلڈ کپ کی جیت کے حوالے سے سوال پوچھا؟ سوال کا جواب دیتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ میچ اب گزر گیا ہے اب نیا میچ ہے اور نئی کنڈیشن ہے-

پاکستان کے کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ ہمیں بڑی بڑی باتیں نہیں کرنی چاہیے بلکہ گراؤنڈ میں اچھی کارکردگی دکھانی چاہیے-

پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ماننا ہے کہ بڑی بڑی باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا آپ کی کارکردگی گراؤنڈ میں جواب دینی چاہیے-

یاد رہے پچھلے سال ہی پاکستان نے بھارت کو بدترین شکست سے کسی بھی ورلڈ کپ کے ٹورنامنٹ میں پہلی بار بد ترین شکست سے دو چار کیا تھا-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago