Cricket News

میری توبہ میچ سے پہلے کچھ بولو ورنہ شعیب اختر سے فون پر معافی مانگنی پڑتی ہے! ہربھجن کا چونکا دینے والا بیان آگیا!😂

پاکستان اور بھارت کا میچ جب بھی آتا ہے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ کی طرف سے ہمیں ان کا بیان ضرور سننے کو ملتا ہے-


اطلاعات کے مطابق اس بار بھی بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربجن سنگھ نے پاکستان اور انڈیا کے میچ کے حوالے سے بیان دیا ہے پہلے ہربجن سنگھ ہمیشہ انڈیا کی جیت کے متعلق ہی میچ سے پہلے بڑی بڑی باتیں کرتے تھے-

لیکن اب ہربھجن سنگھ نے 2021 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارنے کے بعد میچ سے پہلے بڑی بڑی باتیں کرنے سے توبہ کر لی ہے-

یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر شعیب اختر نے بھی ہربجن سنگھ کے حوالے سے بیان دیا تھا کہ ہربجن آج تک فون کرکے معافی مانگتا ہے-

ہربجن سنگھ نے پاکستان اور انڈیا دونوں ٹیموں کی تعریف کی اور میچ سے پہلے کچھ نہ بولنے کو ہی صحیح سمجھا-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago