پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے – پاکستان کی ٹیم نے چار میں سے چار میچ جیتے ہیں – پاکستان نے پہلے بھارت کو ہرایا!

اس کے بعد پاکستان نے نیوزیلینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے مسائل حل کیے – پھر افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی – آخر میں نیمیبیا کی کرکٹ ٹیم کو ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دی اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئ –

پاکستان کی ٹیم اور کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پُل باندھے جارہے ہیں -بابر اعظم اور محمد رضوان کی تعریفیں ہی تعریفیں ہورہی ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو حیدن نے بھی بابر اعظم اور محمد رضوان کی تعریف کی اور کہا کے یہ دونوں زبردست کھلاڑی ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں