بھارتی پریمیئر لیگ 2022 ابھی کچھ روز قبل ختم ہوئی ہے جس میں لاجواب میچ دیکھنے کو ملے تھے- بھارتی پریمیر لیگ کا کے ایڈیشن گجرات نے اپنے نام کیا تھا اور تاریخ میں پہلی بار گجرات ٹائٹنس آئی پی ایل جیتی –

گجرات کے کپتان ہاردک پانڈیا نے لاجواب کارکردگی دکھائی اور اپنی ٹیم کو کامیاب کروایا-البتہ دوسری طرف بھارت کے سب سے کامیاب کپتان مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم آئی پی ایل کے پلے آفس میں بھی نہیں پہنچ پائی –

جی بات ہورہی ہے چنائی سپر کنگز کی چوکی آئی پی ایل ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے پلے آفس میں جانے میں ناکام رہی- اس کے ساتھ ساتھ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے اوپر ایف آئی آر درج ہوچکی ہے –

ایف آئی آر چیک کو پاس کروانے کی وجہ سے مہندر سنگھ دھونی کے اوپر درج کی گئی ہے- مہندر سنگھ دھونی پر الزام لگائے 30 لاکھ کے چیک کو باونس کروایا – اس کے اوپر آپ سماعت متوقع ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں