ہفتے کے روز پاکستان سوپر لیگ سیزن ایٹ کا فائنل لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا تھا اس میچ میں لاہور قلندر نے ایک رن سے فتح حاصل کی-

اور یوں لاہور قلندر نے کی ٹیم ملتان سلطان کے خلاف میچ جیت کر پاکستان سوپر لیگ سیزن 8 کا ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا تھا-

پی ایس ایل کا فائنل جیتنے کے بعد لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو لاہور قلندر کی فرنچائز نے قلندر سٹی میں دو کنال کا پلاٹ تحفہ میں دیا ہے-

شاہین شاہ آفریدی کو قلندر سٹی میں دو کنال کا پلاٹ تحفے میں دینے کے بعد ثمینہ رانا کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش آفریدی ہے کی شاہین شاہ آفریدی اس میں اپنا فام ہاؤس بنائیں-

یاد رہے شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ کے واحد کپتان ہیں جن کی قیادت میں لاہور قلندر کی ٹیم نے دو مرتبہ لگا تار پاکستان سوپر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں