لاہور : محمد وسیم جونیر نے کے پی ایل کی پہلی ہیٹرک لے لی 3 وکٹیں اڑا دیں-

کے پی ایل 2021 کا چھٹا میچ جاری ہے – راولاکوٹ ہاکز اور مظفرآباد آمنے سامنے ہیں – راولاکوٹ ہاکز کی بیٹنگ جاری ہے –

میچ کے دوسرے اوور میں اس وقت کمال ہوا جب نوجوان کھلاڑی نے ہیٹ ٹرک کردی – محمد وسیم نے اپنے پہلے اور میچ کے دوسرے اوور میں 3 وکٹیں حاصل کیں اور چھا گئے – سب سے پہلے پچھلے میچ میں 50 کرنے والے خان کی اوٹ کیا!

اپنا تبصرہ بھیجیں