پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج دھاکہ میں کھیلا گیا – بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا – بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے اس دفعہ بھی فضول ترین پیچ بنائی –

بنگلہ دیش نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان 12 رن بنائے – پاکستان کرکٹ ٹیم نے شروعات سے ہی وکٹیں حاصل کیں لیکن آخری 4 اوورز میں پاکستان کی بالنگ بگ 46 رن دے دیے –

پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں جلد وکٹیں دیں – پاکستان کے چوبیس رنز پر 4 وکٹیں گر گئیں – اس سے بعد فخر زمان اور خوشدل شاہ نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا – اس کے بعد نواز اور شاداب نے پاکستان کو جیت دلوا دی –

اپنا تبصرہ بھیجیں