کاونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ کا سلسلہ اس سال بھی انگلینڈ میں شروع ہوگیا ہے اور پاکستان کے متعدد کھلاڑی اس میں حصہ لے رہے ہیں – پاکستان کے فاسٹ بولرز انگلینڈ میں کھیل کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں –

اطلاعات کے مطابق کل پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز فاسٹ بولر محمد عباس نے ایک کے بار پھر سے بتا دیا کے کیوں انکو پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے اور وہ بنتے ہیں –

ناتنگم شائر کے خلاف کھیلتے ہوئے محمد عباس نے پہلی ہی اننگ میں تباہی مبادی اور چھ وکٹیں کھرکا دیں – انہوں نے صرف 49 رنز دیے تھے اور لاجواب گیند بازی کی-

اس کے علاوہ پاکستان کے گے دیگر کھلاڑی جو کے کاونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں ان میں حیدر علی جیسے کھلاڑی بھی شامل ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں