پاکستان اور دنیا بھر میں اس وقت ماہ رمضان المبارک چل رہا ہے رمضان کے آتے ہی پاکستان میں کی نائٹ رمضان ٹورنامنٹ دیکھنے کو ملتے ہیں-

اس بار غنی رمضان ٹورنامنٹ کھیلا جارہا ہے رمضان کے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بہت سے کھلاڑی کھیل رہے ہیں-

غنی رمضان ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز محمد عامر کا مقابلہ جب عامر جمال سے انیسویں اوور میں ہوا تو عامر جمال محمد عامر جو کہ پاکستان کے سابق مایہ ناز بلے ہیں ان کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا-

عامر جمال نے محمد عامر کے کرائے گئے انیس میں اوور میں دو چھکے اور ایک چوکا لگایا جس کے بعد سوشل میڈیا پر عامر جمال کی شائقین کرکٹ نے بے حد تعریف کی-

محمد عامر کے خلاف عامر جمال کا دو چھکے اور ایک چوکا ایک اوور میں لگانا کسی شاندار کارکردگی سے کم نہیں ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں