پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں – محمد عامر ویسے تو اپنے برے فیصلوں کی وجہ سے خبروں میں آتے ہیں لیکن اس دفعہ ایسا نہیں ہے –

پاکستان کے لیے لاجواب گیند بازی کرنے والے محمد عامر-بھارت کے خلاف چیمپئن ٹرافی میں 3 بڑی وکٹیں حاصل کرنے والے محمد عامر – پاکستان کو بڑے بڑے میچ جتوانے والے عامر – ایک بار پھر سے دنیا بھر میں چھا گئے ہیں –

ایک صحافی نے ٹیوٹر پر ٹیوٹ کیا کے ایک عوام سے تقریباً پانچ لاکھ کی درخواست کی – اس کی وجہ ندا ہیں جوکہ پاکستان کی ویمن کرکٹر ہیں – انکے اپنے گھر کے لیے پانچ لاکھ کی ضرورت تھی کیونکہ ان کے حالات ٹھیک نہیں تھے – ایک جگہ سے ان سے وعدہ کیا گیا لیکن پورا نہیں ہوا –

محمد عامر نے اس ٹیوٹ کا ریپلائی دیا اور کہا مجھے ساری معلومات دیں میں پیدا دیتا ہوں – شائقین نے اس کاوش کو کافی زیادہ سراہا –

اپنا تبصرہ بھیجیں