Categories: Cricket News

محمد رضوان نے آج پھر سے تباہی مچا دی! ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بڑا سنگ میل عبور کر لیا!

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ّآج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے-

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے آج پاکستان کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو صرف 158 رنز بنانے دیے-

پاور پلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھا آغاز کیا لیکن اس کے بعد جب پاکستان کرکٹ ٹیم کی وکٹیں گرنا شروع ہوئیں تو پھر سے مڈل آڈر پاکستان کا بے نقاب ہو گیا-

پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے محمد رضوان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ان کے بلے سے 68 رنز آج کے میچ میں دیکھنے کو ملے-

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو آج کا پہلے ٹی ٹونٹی میچ جیتنے کے لیے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 159 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago