لاہور : محمد حفیظ کو ڈینگی بخار ہوگیا – پچھلے ہفتے محمد حفیظ کو فود پوائسنگ ہوئی تھی جس کے باعث محمد حفیظ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں حصہ نہیں لیا –

پاکستان کے مڈل آرڈر کا سہارا اور مڈل آرڈر میں واحد تجربہ کار کھلاڑی محمد حفیظ ڈینگی بخار کا شکار ہوگئے ہیں – محمد حفیظ کی ورلڈ کپ میں کارکردگی اس سے بہت زیادہ متاثر ہوسکتی ہے –

پاکستان کی ٹیم کا مڈل آرڈر، محمد حفیظ پر بہت دیپند کرتا ہے – محمد حفیظ کے بیمار ہونے کا مطلب ہے کے حفیظ کمزور ہوجائیں گے – اگر ﷲ کی مرضی ہوئی تو حفیظ 10 دن میں صحت یاب ہوجائیں گے –

خطرے کی بات یہ ہے کے محمد حفیظ اس طرح سے اچھی کارکردگی دینے سے ناکام ہوسکتے ہیں کیونکہ حفیظ کمزور ہوئے ہوں گے – اس بات کا بھی خطرہ ہوسکتا ہے کے حفیظ ورلڈ کپ میں شرکت بھی نہ کرسکے یہ شاہد اس طرح سے اچھی کارکردگی نہ دے پائے –

اپنا تبصرہ بھیجیں