لاہور : ہر بندا کہہ رہا ہے کے پاکستان کے مڈل آرڈر میں پروبلم ہے لیکن محمد حفیظ کا کہنا یہ ٹاپ آرڈر میں بھی مسائل ہیں –

محمد حفیظ “آگر ٹی 20 اوپنرز 40-50 گیندوں کھیلتے ہیں اور کم اسکور بناتے ہیں تو وہ ذمہ دار ہیں- حفیظ کا کہنا تھا کے اس سے باقی بلے بازوں کو وقت نہیں ملتا اور وہ جلدی میں وکٹ دے بیٹھٹے ہیں-

جس بندے نہیں 50 گیندیں کھیلے ہم اسکو الزام نہیں دیتے اور جس بندے نہیں 7 گیندیں کھیلی ہم اس کے اوپر الزام لگاتے ہیں۔ محمد حفیظ کا ماننا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اگر ایک اوپنر یہ نمبر 3 کا بلے باز 40 سے 50 گیندیں کھیلے تو یہ اس کی ذمہ داری ہے کے وہ ٹیم میں جتوانے نہ کے مڈل آرڈر کی جو کھلاڑی 7 بال کھیلے –

نظر اتا ہے یہ ان دائرکٹلی محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے دونوں اوپرز کو ٹارگٹ کیا ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں