Categories: Cricket News

مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھی! رمیز راجہ کا بڑا انکشاف! ایسا کب ہوا؟ جان کر آپ چونک جائیں گے!

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ پی سی بی کے چیئرمین شپ سے ہٹائے جانے کے بعد مختلف ٹی وی چینلز کو انٹرویو دے رہے ہیں-

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے پاکستان پر انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں-

رمیز راجہ کا مزید یہ کہنا ہے کہ جان سے مار دینے کی دھمکی کی وجہ سے ہی انہوں نے بلٹ پروف گاڑی رکھی تھی-

رمیز راجہ کہتے ہیں کہ اب وہ بلٹ پروف گاڑی پی سی بی کے پاس ہے اور نئے آنے والا چیئرمین اس گاڑی کو استعمال کرے گا رمیز راجہ کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ جب کسی انسان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہے تب ہی وہ بلٹ پروف گاڑی رکھتا ہے-

یاد رہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین راجہ پر بلٹ پروف گاڑی رکھنے پر بھی شدید تنقید ہوئی تھی-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago