رمضان المبارک تو ہر مسلمان کے لیے ایک با برکت مہینہ ہے – اس میں اگر انسان عمرے کی سعادت حاصل کرکے تو یہ تو ہے ہر مومن کی دل کی خواہش ہوگی –

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم نے ایک بار پھر اس ماہے مبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے – بابر اعظم نے پچھلے رمضان المبارک میں بھی عمرہ ادا کیا تھا –

اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پرسوں خانہ کعبہ کا طواف کیا اور کسی فین نے انکی ویڈیو بنائی جس پر سوشل میڈیا صارفین کا مکس ردعمل دیکھنے کو ملا – کافی لوگ فین کی اس حرکت کو برا قرار دے رہے تھے تو کافی اس سے خوش تھے –

اپنا تبصرہ بھیجیں