Pak Cricket

لوگ مجھے اور ملک کو 40 سال کا بڈھا کہتے تھے، یہ دیکھو مڈل آڈر کا حال! محمد حفیظ نے حقیقت بتا دی!

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں ایشیا کپ 2022 کے دوسرے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو شکست ہوئی اور بھارتی ٹیم نے جیت اپنے نام کرلی – ہاڑدک پانڈیا نے آخری اوور کی چھوتی گیند پر چھکا لگایا تھا –

پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور بھی نا کھیلے اور ٢ گیندیں قبل ہی ال آوٹ ہوگئی – پاکستان کرکٹ ٹیم کے تقریباً سارے بلے باز شارٹ بال یا باونسر پر آوٹ ہوئے – قومی ٹیم کے مڈل آڈر نے پھر سے مایوس کب کارکردگی کا مظاہرہ کیا، افتخار احمد کے علاوہ کوئی بیس رنز سے آگے بھی نا جا پایا –

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز محمد حفیظ نے ٹیم کے مڈل آرڈر کو آڑے ہاتھوں لیا ہے – محمد حفیظ نے کہا، کیا یہی وہ کھیلاڑی ہیں جو میرے ریٹائر ہونے کا اعلان کر رہے تھے؟

“لوگ مجھے اور شعیب ملک کو چالیس سال کا کہتے تھے، میں نے جتنا پاکستان کے لیے کھیلنا تھا کھیلا، لیکن یہ وہی کھیلاڑی ہیں جو ٥ سال سے ٹیم میں آنے کا انتظار کر رہے تھے”؟ پروفیسر نے کہا!

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago