ملتان سلطان اور لاہور قلندرز کے درمیان آج پاکستان سوپر لیگ سیزن 1 کے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے-

اس میچ میں لاہور قلندر کی ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندر کی ٹیم ملتان سلطان کو 201 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے-

لاہور قلندر کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کی طرف سے بہت ہی عمدہ بیٹنگ کی-

لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے 15 گیندوں پر 44 رنز بنا کر کر ملتان سلطان کے لیے 200 رنز کا پہاڑ نما ٹارگٹ کھڑا کر دیا اس پوری اننگ میں کپتان شاہین آفریدی نے 293 کے اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی

یاد رہے کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی لاہور قلندرز اور ملتان سلطان فائنل میں مدمقابل ہیں اس سال بھی لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے فائنل میں شکست سے دوچار کیا ہے

لاہور قلندر نے ملتان سلطان کے خلاف یہ فائنل ایک رن سے جیت کر اپنے نام کرلیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں