لاہور : عامر یامین کی کشمیر پریمیر لیگ میں زبردست گیند بازی اور بیٹنگ – پاکستان کو فہیم اشرف جیسے نہیں بلکہ یامین جیسے الرونڈر چاہئیے ہیں-

کشمیر پریمیر لیگ کا میلہ جاری ہے آج بھی 2 میچ کھیلے جا رہے ہیں – دن کے پہلے میچ میں پیرپور اور باغ اسٹالیز مد مقابل تھے – باغ اسٹالی سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے –

212 رن کے ہدف کے تعاقب میں میرپور 196 رن ہی بنا سکے- میرپور کی طرف سے بالنگ کرتے ہوئے جہاں ٹیم کو 211 رن پڑے تو عامر یامین نے 4 اورز میں 19 رن دیکر 1 وکٹ حاصل کی -بلے بازی میں یامین کے جارحانہ انداز میں 15 بالوں پر 30 رن بنائے اور اپنی ٹیم کو جتوانے کی بھرپور کوشش کی –

پاکستان ٹیم کو عامر یامین جیسے الرونڈر چاہئیے جو ایسی بہترین گیند بازی اور بلے بازی کرے – فہیم اشرف اور شاداب خان کو مسلسل موقع مل رہا ہے مگر یامین کو ایک بھی چانس نہیں ملا –

اپنا تبصرہ بھیجیں