پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیا کرکٹ کے ایک بہترین بلے باز بابر اعظم کی کہانی کافی آبدیدہ ہے – بابر اعظم جوکے ریکارڈ پر ریکارڈ توڑ رہے ہیں – ویرات کوہلی ہو یا سر ویون رجردز بابر اعظم ہر بندے کو ہی پیچھے چھوڑ رہے ہیں –

اب تو بابر اعظم پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں – بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں بابر اعظم نے شعیب ملک کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا –

بابر اعظم کی کہانی بھی بہت متاثر کرنے والی ہے – ایک حالیہ بیان میں انکے والد نے کہا کے انکو ابھی بھی وہ وقت یاد ہے جب انکے گھر والوں کے پاس مشکل سے ایک وقت کی روتی ہوتی تھی – “مجھے سکن الرجی ہوئی لیکن علاج نہیں کروا سکا البتہ ہم نے صبر سے کام لیا –

بے شک اللہ تعالیٰ کی زات جسکو چاہیے ترقی دے –

اپنا تبصرہ بھیجیں