لاہور : اسٹار ٹیسٹ پلائر اسد شفیق ٹی ٹونٹی میں بھی کمال! شان مسعود کی بھی لاٹھی چارج!

کشمیر پریمیر لیگ میں اج بھی 2 میچ شیڈول ہیں- پہلا میچ ختم ہوچکا ہے جس میں باغ سٹالیانز اور میرپور روالز مدمقابل ہیں –

باغ سٹالیانز کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 211 دن بنائے- شان مسعود نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 78 رن بنائے اور اسد شفیق نے کہا 54 رن بنائے –

پھر میرپور کی بلے بازی آئی اور آغاز میں شرجیل خان اور محمد اخلاک نے دھواں دھار بیٹنگ کی – شرجیل خان اپنی فارم میں واپس اگئے- شرجیل نے 33 بال پر 57 رن بنا ڈالے – میرپور کو جیت کی امید دلا دی – مگر باقی کوئی کھلاڑی اچھا اتنا اچھا نہیں کر سکا اور طاغ سٹالیانز کی ٹیم 15 رن سے جیت گئی-

اپنا تبصرہ بھیجیں